عربی (اصل)
وَعَن جَرِيرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِنَّ. رَوَاهُ أَحْمَدُ
انگریزی ترجمہ
Jarir reported that the Prophet, peace be upon him, passed by some women and greeted them.
اردو ترجمہ
جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواتین کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سلام کیا۔ حسن، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4647]
