عربی (اصل)
وَعَن معَاذ بْنِ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ وَزَاد ثُمَّ أَتَى آخَرُ فَقَالَ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ وَمَغْفِرَتُهُ فَقَالَ: «أَرْبَعُونَ»وَقَالَ: «هَكَذَا تكون الْفَضَائِل». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Mu'adh ibn Anas reported from the Prophet, peace be upon him, a similar hadith with the addition: Then another came and said: "Peace be upon you, the mercy of Allah, His blessings, and His forgiveness." He said: "Forty." And he said: "This is how virtues accumulate."
اردو ترجمہ
معاذ بن انس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث نقل کرتے ہوئے یہ اضافہ نقل کیا ہے، پھر ایک اور آیا اور اس نے کہا: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”(اس کے لیے) چالیس (نیکیاں) ہیں۔“اور فرمایا:”فضائل اسی طرح ہوتے ہیں۔“سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4645]
