عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الكتابِ فَقولُوا: وَعَلَيْكُم
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "When the People of the Book greet you, say: 'And upon you (Wa alaikum).'"
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب اہل کتاب تمہیں سلام کریں تو تم (جواب میں اتنا) کہو:”وعلیکم۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4637]
