عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي نِهَايَة الْجُزْء الثَّانِي
انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "The most truthful of dreams are those seen at the time of suhur (pre-dawn)." Narrated by al-Tirmidhi and al-Darimi.
اردو ترجمہ
ابوسعید رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”سحری (یعنی پچھلی رات کے) وقت کا خواب سچ ہونے میں قریب تر ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4627]
