عربی (اصل)
وَعَن جَابر قَالَ: جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ رَأْسِي قُطِعَ قَالَ: فَضَحِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «إِذَا لَعِبَ الشَّيْطَانُ بِأَحَدِكُمْ فِي مَنَامِهِ فَلَا يُحَدِّثْ بِهِ النَّاس». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Jabir narrated: A man came to the Prophet (peace be upon him) and said: "I saw in a dream that my head was cut off." The Prophet (peace be upon him) laughed and said: "When Satan plays with any of you in his sleep, he should not tell people about it." Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا، میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرا سر کاٹ دیا گیا ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکرا دیے اور فرمایا:”جب شیطان کسی سے اس کی نیند میں کھیلے تو وہ لوگوں کو نہ بتائے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4616]
