عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اقْتَبَسَ عِلْمًا مِنَ النُّجُومِ اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنَ السِّحْرِ زَادَ مَا زَادَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever acquires knowledge of astrology has acquired a branch of sorcery; the more he increases (in it), the more (sorcery) he acquires." Narrated by Ahmad, Abu Dawud, and Ibn Majah.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص نے علم نجوم حاصل کیا تو اس نے جادو کا ایک حصہ حاصل کیا، وہ (حصولِ سحر میں) جس قدر بڑھتا گیا اسی قدر وہ (حصولِ علم نجوم میں) بڑھتا گیا۔“اسنادہ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4598]
