عربی (اصل)
وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ اكْتَوَى أَوِ اسْتَرْقَى فَقَدْ بَرِئَ مِنَ التَّوَكُّلِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Al-Mughirah ibn Shu'bah narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever gets cauterized or seeks ruqyah has absolved himself of reliance upon Allah (tawakkul)." Narrated by Ahmad, al-Tirmidhi, and Ibn Majah.
اردو ترجمہ
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص نے داغ لگوایا یا دم کرایا تو وہ توکل سے لاتعلق ہو گیا۔“حسن، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4555]
