عربی (اصل)
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ مُرْسَلًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنْ احْتَجَمَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ أَوْ يَوْمَ السَّبْتِ فَأَصَابَهُ وَضَحٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: وَقَدْ أسْند وَلَا يَصح
انگریزی ترجمہ
Al-Zuhri narrated in mursal form from the Prophet (peace be upon him): "Whoever has cupping done on Wednesday or Saturday and is then afflicted with vitiligo, let him blame no one but himself." Narrated by Ahmad and Abu Dawud. Abu Dawud said: It has been reported with a connected chain, but it is not authentic.
اردو ترجمہ
زہری ؒ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسل روایت کرتے ہیں،”جو شخص بدھ یا ہفتہ کے روز پچھنے لگوائے اور وہ برص کا شکار ہو جائے تو وہ اس صورت میں خود کو ہی ملامت کرے۔“احمد، ابوداؤد، اور ابوداؤد ؒ نے کہا: یہ مشہور ہے کہ یہ روایت مسند ہے، لیکن یہ صحیح نہیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ احمد و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4550]
