عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَا تَغْتَسِلُوا بِالْمَاءِ الْمُشَمَّسِ فَإِنَّهُ يُورِثُ البرص. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Umar b. al-Khattab said, “Do not wash in water which has been exposed to the sun, for it produces leprosy.” Daraqutni transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: دھوپ میں تپائے ہوئے پانی سے غسل نہ کرو کیونکہ یہ کوڑھ پیدا کرتا ہے۔ (دارقطنی)
