عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاء إِلا أنزل لَهُ دَوَاء». رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah has not sent down a disease except that He has also sent down its cure." Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اللہ نے جو بیماری اتاری ہے تو اس کی شفا بھی اتاری ہے۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4514]
