عربی (اصل)
وَعنهُ أَن سُئِلَ عَنْ لَعِبِ الشَّطْرَنْجِ فَقَالَ: هِيَ مِنَ الْبَاطِلِ وَلَا يُحِبُّ اللَّهُ الْبَاطِلَ. رَوَى الْبَيْهَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Shihab narrated that he was asked about playing chess and said: "It is from falsehood, and Allah does not love falsehood." Al-Bayhaqi narrated these four hadiths in Shu'ab al-Iman.
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ ان سے شطرنج کھیلنے کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا: وہ باطل کھیلوں میں سے ہے جبکہ اللہ تعالیٰ باطل کو پسند نہیں کرتا۔ یہ چاروں احادیث امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کی ہیں۔ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4512]
