عربی (اصل)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَ َيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا صَبَغَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Buraidah narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever plays backgammon (nardashir), it is as if he has dipped his hand in the flesh and blood of a pig." Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص نرد کھیلتا ہے تو وہ ایسے ہے جیسے اس نے خنزیر کے گوشت اور اس کے خون سے اپنا ہاتھ رنگین کیا ہو۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4500]
