عربی (اصل)
وَعَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاهُونَ بِخلق الله»
انگریزی ترجمہ
'A'ishah narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "The people who will receive the severest punishment on the Day of Resurrection are those who try to make the likeness of Allah's creation." Agreed upon.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”روزِ قیامت ان لوگوں کو سب سے زیادہ سخت عذاب دیا جائے گا جو اللہ کی تخلیق میں اللہ سے مشابہت کرتے ہیں۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4495]
