عربی (اصل)
عَن أبي طَلْحَة قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا تصاوير»
انگریزی ترجمہ
Abu Talhah narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The angels do not enter a house in which there is a dog or images." Agreed upon.
اردو ترجمہ
ابو طلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس گھر میں کتے اور تصاویر ہوں اس میں (رحمت کے) فرشتے داخل نہیں ہوتے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4489]
