عربی (اصل)
وَعَن ابنِ الْمسيب سُمِعَ يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ طَيِّبٌ يُحِبُّ الطِّيبَ نَظِيفٌ يُحِبُّ النَّظَافَةَ كَرِيمٌ يُحِبُّ الْكَرَمَ جَوَادٌ يُحِبُّ الْجُودَ فَنَظِّفُوا أُرَاهُ قَالَ: أَفْنِيَتَكُمْ وَلَا تشبَّهوا باليهود قَالَ: فذكرتُ ذَلِك لمهاجرين مِسْمَارٍ فَقَالَ: حَدَّثَنِيهِ عَا ِرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «نَظِّفُوا أَفْنِيتَكُمْ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Ibn al-Musayyab was heard saying: "Indeed Allah is good and loves goodness, He is clean and loves cleanliness, He is generous and loves generosity, He is munificent and loves munificence. So clean — I think he said — your courtyards, and do not imitate the Jews." The narrator said: I mentioned this to Muhajir ibn Mismar, and he said: "'Amir ibn Sa'd narrated it to me from his father from the Prophet (peace be upon him) similarly, except that he said: 'Clean your courtyards.'" Narrated by al-Tirmidhi.
اردو ترجمہ
ابن مسیّب سے روایت ہے، انہیں کہتے ہوئے سنا گیا کہ”اللہ پاک ہے وہ (اپنے بندوں سے) صفائی و خوشبو پسند کرتا ہے، وہ نظیف ہے نظافت کو پسند کرتا ہے، وہ کریم ہے کرم کو پسند کرتا ہے، وہ سخی داتا ہے سخاوت کرنے کو پسند کرتا ہے، میرا خیال ہے آپ نے فرمایا: تم اپنے صحنوں کو صاف ستھرا رکھو، اور یہود کی نقل مت اتارو۔“راوی بیان کرتے ہیں، میں نے مہاجرین مسمار سے اس کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا: عامر بن سعد نے اسے اپنے والد کے واسطے سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح بیان کیا مگر انہوں نے کہا:”اپنے صحن صاف رکھو۔“اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4487]
