عربی (اصل)
وَعَن عائشةَ أَنَّ هِنْدًا بِنْتَ عُتْبَةَ قَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ بَايِعْنِي فَقَالَ: «لَا أُبَايِعُكِ حَتَّى تُغَيِّرِي كَفَّيْكِ فَكَأَنَّهُمَا كَفَّا سَبُعٍ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
'A'ishah narrated that Hind bint 'Utbah said: "O Prophet of Allah, accept my pledge of allegiance." He said: "I will not accept your pledge until you change the color of your palms, for they look like the paws of a wild beast." Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہند بن عتبہ نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھ سے بیعت لیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں تم سے بیعت نہیں لوں گا حتی کہ تم اپنی ہتھیلیوں کا رنگ بدلو، گویا تیری ہتھیلیاں کسی درندے کی ہتھیلیاں ہیں۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4466]
