عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كَانَ لَهُ شعرٌ فليُكرمه». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever has hair, let him honor it." Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص کے بال ہوں وہ انہیں سنوار کر رکھے۔“اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4450]
