عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْخُذُ مِنْ لِحْيَتِهِ مِنْ عَرْضِهَا وَطُولِهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
'Amr ibn Shu'ayb narrated from his father, from his grandfather, that the Prophet (peace be upon him) used to trim his beard from its breadth and length. Narrated by al-Tirmidhi, who said: This hadith is gharib (strange).
اردو ترجمہ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی داڑھی کو طول و عرض سے تراشتے تھے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4439]
