عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَمِّهِ أَبِي خُزَيْمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُ رَأَى فِيمَا يَرَى النَّائِمُ أَنَّهُ سَجَدَ عَلَى جَبْهَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ فَاضْطَجَعَ لَهُ وَقَالَ: «صَدِّقْ رُؤْيَاكَ» فَسَجَدَ عَلَى جَبْهَتِهِ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Khuzaima b. Thabit quoted his paternal uncle Aba Khuzaima as saying he had had a dream in which he prostrated himself on the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)'s forehead. When he told him he lay down for him and said, “Verify your vision,” so he prostrated himself on his forehead. It is transmitted in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت ابن خزیمہ بن ثابت اپنے چچا حضرت ابوخزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی مبارک پر سجدہ کر رہے ہیں۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا تو آپ ان کے لیے لیٹ گئے اور فرمایا: اپنا خواب سچا کرو۔ پس انہوں نے آپ کی پیشانی مبارک پر سجدہ کیا۔ شرح السنۃ میں روایت کیا۔
