عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِنْ بَرَكَةٍ إِلَّا أَصْبَحَ فَرِيقٌ مِنَ النَّاسِ بِهَا كَافِرِينَ يُنْزِلُ اللَّهُ الْغَيْثَ فَيَقُولُونَ: بِكَوْكَبِ كَذَا وَكَذَا ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “God has not sent down any blessing from heaven without a section of the people disbelieving in it. God sends down the rain but they say it comes by means of such and such a star.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے آسمان سے جو بھی برکت اتاری ہے لوگوں کا ایک گروہ صبح اس کا منکر ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بارش نازل فرماتا ہے تو وہ کہتے ہیں: فلاں فلاں ستارے سے ہوئی ہے۔ مسلم نے روایت کیا۔
