عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَنْزِلُ فِي الْعَنَانِ وَهُوَ السَّحَابُ فَتَذْكُرُ الْأَمْرَ قُضِيَ فِي السَّماءِ فتسترق الشياطينُ السمعَ فَتُوحِيهِ إِلَى الْكُهَّانِ فَيَكْذِبُونَ مَعَهَا مِائَةَ كَذْبَةٍ من عِنْد أنفسهم. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
She told that she heard God’s messenger say:“The angels descend in al-’anan, i e. the clouds, and mention a matter which has been decreed in heaven, then the devils listening by stealth and hearing it communicate it to the kahins who tell along with it a hundred lies of their own making.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: فرشتے بادلوں میں اترتے ہیں اور آسمان میں طے شدہ بات کا ذکر کرتے ہیں، تو شیطان چوری چھپے سنتے ہیں اور کاہنوں کو بتاتے ہیں اور وہ اس کے ساتھ اپنی طرف سے سو جھوٹ بول لیتے ہیں۔ بخاری نے روایت کیا۔
