عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ رُئِيَ فِيكُمُ الْمُغَرِّبُونَ؟» قُلْتُ: وَمَا الْمُغَرِّبُونَ؟ قَالَ: «الَّذِينَ يَشْتَرِكُ فِيهِمُ الْجِنُّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha told that God’s messenger asked her, “Have the mugharribun been seen among you?” She asked what that meant and he replied, “They are those in whom is a strain of the jinn.”* Abu Dawud transmitted it. * Mirqat, iv, 514, says this happens if a man neglects to mention God when he has sexual intercourse with his wife.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے پوچھا: کیا تم میں مغربون دیکھے گئے ہیں؟ میں نے عرض کیا: مغربون کیا ہیں؟ ارشاد فرمایا: وہ لوگ جن میں جن شریک ہو جاتے ہیں۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
