عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَحِبُّ الْحِجَامَةَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ وَتِسْعَ عَشْرَةَ وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) liked to have himself cupped on the 17th, 19th, and 21st. Baghawi transmitted it in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سترہویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ کو پچھنے لگوانا پسند فرماتے تھے۔ شرح السنۃ میں روایت کیا۔
