عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْعَتُ الزَّيْتَ وَالْوَرْسَ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
He told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recommend olive oil and wars for pleurisy. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ذات الجنب کے لیے زیتون کا تیل اور ورس تجویز فرماتے تھے۔ ترمذی نے روایت کیا۔
