عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحجامَة والقُسْط البحري»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "The best medical treatments you apply are cupping and sea costus.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ پچھنے لگوانا اور قسط بحری (سمندری عود) ہے۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
