عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " سَتُفْتَحُ لَكُمْ أَرْضُ الْعَجَمِ وَسَتَجِدُونَ فِيهَا بُيُوتًا يُقَالُ لَهَا: الْحَمَّامَاتُ فَلَا يَدْخُلَنَّهَا الرِّجَالُ إِلَّا بِالْأُزُرِ وَامْنَعُوهَا النِّسَاءَ إِلَّا مَرِيضَةً أَوْ نُفَسَاءَ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Abdallah b. 'Amr reported God’s messenger as saving, "The land of the foreigners will be conquered for you, and you will find in it houses called baths. Men must not enter them without lower garments. Keep women away from them, except those who are ill or in childbed.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب تمہارے لیے عجم (غیر عرب) کی سرزمین فتح ہوگی اور تم وہاں ایسے گھر پاؤ گے جنہیں حمام کہا جاتا ہے۔ مرد ان میں بغیر تہبند کے داخل نہ ہوں اور عورتوں کو ان سے روکو سوائے بیمار یا نفاس والی عورت کے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
