عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: قِيلَ لِعَائِشَةَ: إِنَّ امْرَأَةً تَلْبَسُ النَّعْلَ قَالَتْ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلَةَ مِنَ النِّسَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abu Mulaika told that when someone remarked to ‘A’isha that a woman was wearing sandals (in refrence to men’s footwear) she replied that God’s messenger cursed mannish women. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا گیا: ایک عورت (مردانہ) جوتا پہنتی ہے۔ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مردانہ عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
