عربی (اصل)
وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ فَقَالَتْ لِي أُمِّي: لَا أَجُزُّهَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّهَا وَيَأْخُذُهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said he had a hanging lock of hair and his mother told him not to cut it, for God’s messenger used to stretch it out and hold it. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے سر پر ایک لٹ تھی، میری والدہ نے مجھ سے فرمایا: اسے نہ کاٹو، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے کھینچا کرتے تھے اور پکڑا کرتے تھے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
