عربی (اصل)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَمْ يَأْخُذ شَارِبِهِ فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid b. Arqam reported God’s messenger as saying, “He who does not take something off his moustache is not one of us.” Ahmad, Tirmidhi and Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنی مونچھیں نہ کتروائے وہ ہم میں سے نہیں۔ احمد، ترمذی اور نسائی نے روایت کیا۔
