عربی (اصل)
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: لعن الله الْمُخَنَّثِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَاءِ وَقَالَ: «أخرجوهم من بُيُوتكُمْ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) cursed the mukhannaths among men and the women who imitated men, saying, “Put them out of your houses.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں میں سے زنانہ وضع اختیار کرنے والوں اور عورتوں میں سے مردانہ وضع اختیار کرنے والیوں پر لعنت فرمائی اور ارشاد فرمایا: انہیں اپنے گھروں سے نکال دو۔ بخاری نے روایت کیا۔
