عربی (اصل)
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِض
انگریزی ترجمہ
'A’isha said she used to comb God’s messenger’s head when she was menstruating. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بالوں میں کنگھی کرنا، پاکی حاصل کرنا اور جوتا پہننا دائیں طرف سے شروع فرمانا پسند فرماتے تھے اور اپنے تمام کاموں میں دائیں طرف کو ترجیح دیتے تھے۔ شرح السنۃ میں روایت کیا۔
