عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم كَانَ لَهَا قبالان
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s sandal had two thongs. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے کے دو تسمے تھے۔ (بخاری)
