عربی (اصل)
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كانَ يمنعُ أهلَ الْحِلْيَةَ وَالْحَرِيرَ وَيَقُولُ: «إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ حِلْيَةَ الْجَنَّةِ وَحَرِيرَهَا فَلَا تَلْبَسُوهَا فِي الدُّنْيَا» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Uqba b. ‘Amir told that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to restrain people who adorned themselves and wore silk, saying, “If you want the adornment and silk of paradise, do not wear them in this world.” Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم زیور اور ریشم والوں کو روکتے تھے اور فرماتے: اگر تم جنت کا زیور اور ریشم چاہتے ہو تو دنیا میں نہ پہنو۔ (نسائی)
