عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يطوف على نِسَائِهِ وَبِغسْلِ وَاحِد. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to have intercourse with his wives, with only a single washing. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی غسل سے اپنی ازواج مطہرات کے پاس جاتے تھے۔ (مسلم)
