عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُرْتُمُ اللَّهَ فِي قُبُورِكُمْ وَمَسَاجِدِكُمُ الْبَيَاضُ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abud Darda’ reported God’s messenger as saying, “The best thing in which to visit God in your graves and in your mosques is white." Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک سب سے اچھا لباس جس میں تم اپنی قبروں اور مسجدوں میں اللہ سے ملو سفید ہے۔ (ابن ماجہ)
