عربی (اصل)
وَعَن عِكْرِمَة قَالَ: رأيتُ ابنَ عَبَّاس يَأْتَزِرُ فَيَضَعُ حَاشِيَةَ إِزَارِهِ مِنْ مُقَدَّمِهِ عَلَى ظَهْرِ قَدَمِهِ وَيَرْفَعُ مِنْ مُؤَخَّرِهِ قُلْتُ لِمَ تَأْتَزِرُ هَذِهِ الْإِزْرَةَ؟ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يأتزرها. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Ikrima told that when he saw Ibn ‘Abbas putting on a lower garment, letting the hem in front fall on the top of his foot and raising it behind, he asked why he did it that way and he replied that was how he had seen God’s messenger do it. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو تہبند باندھتے دیکھا، وہ اس کا کنارہ آگے سے پاؤں کی پشت پر رکھتے اور پیچھے سے اوپر اٹھاتے۔ میں نے پوچھا: آپ اس طرح کیوں باندھتے ہیں؟ فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح باندھتے دیکھا۔ (حضرت ابوداؤد)
