عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَرْكَبُوا الْخَزَّ وَلَا النِّمَارَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'awjya reported God’s messenger as saying, “Do not ride on silk stuff or panther skins.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ریشمی (سواری) اور چیتے کی کھال (کی سواری) پر مت بیٹھو۔ (حضرت ابوداؤد اور نسائی)
