عربی (اصل)
وَعَن عَليّ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي اغْتَسَلْتُ مِنَ الْجَنَابَةِ وَصليت الْفجْر ثمَّ أَصبَحت فَرَأَيْتُ قَدْرَ مَوْضِعِ الظُّفُرِ لَمْ يُصِبْهُ الْمَاءُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ كُنْتَ مَسَحْتَ عَلَيْهِ بِيَدِكَ أَجْزَأَكَ» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali reported that a man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, “I washed because of sexual defilement, then prayed the dawn prayer but noticed a spot about the size of a nail which had not been touched by the water.” God’s messenger replied, “If you had rubbed your hand over it, it would have been enough for you.” Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: میں نے جنابت کا غسل کیا پھر فجر کی نماز پڑھی، بعد میں ناخن کے برابر ایک جگہ دیکھی جہاں پانی نہیں پہنچا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم اس پر ہاتھ پھیر لیتے تو کافی ہوتا۔ (ابن ماجہ)
