عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِزْرَةُ الْمُؤْمِنِ إِلَى أَنْصَافِ سَاقَيْهِ لَا جُنَاحَ عَلَيْهِ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْكَعْبَيْنِ مَا أَسْفَلَ مِنْ ذَلِكَ فَفِي النَّارِ» قَالَ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ «وَلَا يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudrl told that he heard God’s messenger say, "The way for a believer to wear a lower garment is to have it halfway down his legs, and he is guilty of no sin if it comes halfway between that and the ankles, but what comes lower than that is in hell (saying that three times). On the day of resurrection God will not look at him who trails his lower garment conceitedly." Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: مومن کی تہبند آدھی پنڈلی تک ہونی چاہیے۔ اس کے اور ٹخنوں کے درمیان بھی کوئی حرج نہیں، جو اس سے نیچے ہو وہ آگ میں ہے (یہ بات تین بار فرمائی)۔ اور اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائے گا جو تکبر سے اپنی تہبند گھسیٹے۔ (حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ)
