عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم حُلّة سِيَرَاءَ فَبَعَثَ بِهَا إِلَيَّ فَلَبِسْتُهَا فَعَرَفْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ فَقَالَ: «إِنِّي لَمْ أَبْعَثْ بِهَا إِلَيْكَ لِتَلْبَسَهَا إِنَّمَا بَعَثْتُ بِهَا إِلَيْكَ لِتُشَقِّقَهَا خُمُراً بَين النساءِ»
انگریزی ترجمہ
‘Ali told that God’s messenger was presented with a striped robe containing silk and sent it to him, but when ‘Ali wore it he saw he was looking angry. He then said, “I did not send it to you to wear, but only to cut it up into veils for the women." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ریشمی دھاری دار جوڑا ہدیہ دیا گیا تو آپ نے وہ میری طرف بھیجا۔ میں نے پہن لیا تو آپ کے چہرے پر ناراضگی دیکھی۔ فرمایا: میں نے تمہیں پہننے کے لیے نہیں بھیجا تھا بلکہ اس لیے بھیجا تھا کہ اسے کاٹ کر عورتوں کی اوڑھنیاں بنا دو۔ (متفق علیہ)
