عربی (اصل)
وعنها قَالَت: بَينا نَحْنُ جُلُوسٌ فِي بَيْتِنَا فِي حَرِّ الظَّهِيرَةِ قَالَ قَائِلٌ لِأَبِي بَكْرٍ: هَذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُقْبِلًا مُتَقَنِّعًا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
She told that while they were seated in their house in the noonday heat someone said to Hadrat Abu Bakr, “Here is God’s messenger coming shading his head.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ہم دوپہر کی تپش میں اپنے گھر میں بیٹھے تھے کہ کسی نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: یہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سر ڈھانپے تشریف لا رہے ہیں۔ (بخاری)
