عربی (اصل)
عَن أنسٍ قَالَ: كَانَ أَحَبُّ الثِّيَابِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهَا الْحِبَرَةُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said the clothing the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) liked best wear was a striped cloak. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب لباس حِبَرہ (دھاری دار یمنی چادر) تھا۔ (متفق علیہ)
