عربی (اصل)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ: أَنَشْرَبُ فِي الأبيضِ؟ قَالَ: «لَا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Abu Aufa said:God’s messenger forbade nabidh in green jars, and when I asked whether we might drink it from white ones he replied that we might not. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سبز گھڑوں میں نبیذ (بنانے) سے منع فرمایا۔ میں نے عرض کیا: کیا ہم سفید گھڑوں میں پی لیں؟ فرمایا: نہیں۔ (بخاری)
