عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا الْإِيمَانُ قَالَ إِذَا سَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ وَسَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا الْإِثْمُ قَالَ إِذَا حَاكَ فِي نَفْسِكَ شَيْءٌ فَدَعْهُ» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported that a man asked God’s messenger what faith was, to which he replied, “When your good deed pleases you and your evil deed grieves you, you are a believer.” He then asked what sin was and received the reply, “When you have a besetting sin, give it up.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: ایمان کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: جب تمہاری نیکی تمہیں خوش کرے اور تمہاری برائی تمہیں رنجیدہ کرے تو تم مومن ہو۔ پھر اس نے عرض کیا: گناہ کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: جب کوئی بات تمہارے دل میں کھٹکے تو اسے چھوڑ دو۔ (احمد)
