عربی (اصل)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تَلْبَسُوا الْحَرِيرَ وَلَا الدِّيبَاجَ وَلَا تَشْرَبُوا فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَا تَأْكُلُوا فِي صِحَافِهَا فَإِنَّهَا لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَهِيَ لَكُمْ فِي الْآخِرَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhaifa told that he heard God’s messenger say, “Do not wear silk or brocade, do not drink from gold and silver vessels, and do not eat from gold and silver dishes, for others have them in this world, but you will have them in the next.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: ریشم اور دیبا (ریشمی کپڑا) نہ پہنو، سونے اور چاندی کے برتنوں میں نہ پیو اور ان کی پلیٹوں میں نہ کھاؤ کیونکہ یہ دنیا میں ان (کافروں) کے لیے ہیں اور آخرت میں تمہارے لیے ہیں۔ (متفق علیہ)
