عربی (اصل)
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَلْوٍ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas told that when he brought the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a bucket of Zamzam water he drank it while standing. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس زمزم کا ایک ڈول لایا تو آپ نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا۔ (متفق علیہ)
