عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّك تبعثنا فتنزل بِقَوْمٍ لَا يُقْرُونَنَا فَمَا تَرَى؟ فَقَالَ لَنَا: «إِنْ نَزَلْتُمْ بِقَوْمٍ فَأَمَرُوا لَكُمْ بِمَا يَنْبَغِي لِلضَّيْفِ فَاقْبَلُوا فَانْ لَمْ يَفْعَلُوا فَخُذُوا مِنْهُمْ حق الضَّيْف الَّذِي يَنْبَغِي لَهُم»
انگریزی ترجمہ
'Uqba b. 'Amir told that he said to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), "You send us out and we come to people who do not give us hospitality, so what is your opinion?" He replied, "If you come to people who order for you what is fitting for a guest accept it; but if they do not, take from them what is fitting for them to give to a guest." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: آپ ہمیں بھیجتے ہیں اور ہم ایسی قوم کے پاس اترتے ہیں جو ہماری مہمان نوازی نہیں کرتے، آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ نے فرمایا: اگر تم کسی قوم کے پاس اترو اور وہ تمہارے لیے مہمان کا حق مہیا کریں تو قبول کرو، اور اگر نہ کریں تو ان سے مہمان کا وہ حق لے لو جو ان پر واجب ہے۔ (متفق علیہ)
