عربی (اصل)
وَعَن أبي زيادٍ قَالَ: سُئلتْ عائشةُ عَنِ الْبَصَلِ فَقَالَتْ: إِنَّ آخِرَ طَعَامٍ أَكَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ فِيهِ بصل. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ziyad told that when he asked ‘A’isha about onions she replied that the last food God’s messenger ate was some which contained onions. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوزیاد سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پیاز کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آخری کھانا جو کھایا اس میں پیاز تھی۔ (حضرت ابوداؤد)
