عربی (اصل)
وَعَن أبي أُسَيدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَكَةٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Usaid al-Ansari reported God’s messenger as saying, “Eat olive oil and anoint yourselves with it, for it comes from a blessed tree.” Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابواُسَید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زیتون کا تیل کھاؤ اور اس سے لگاؤ کیونکہ یہ مبارک درخت سے ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی)
