عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَحْمٍ فَرُفِعَ إِلَيْهِ الذِّرَاعُ وَكَانَتْ تُعْجِبُهُ فَنَهَسَ مِنْهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira told that God’s messenger was brought some meat, and when the foreleg, which was a part he liked, was offered to him he took a bite of it. Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گوشت لایا گیا تو بازو کا حصہ آپ کو پیش کیا گیا جو آپ کو پسند تھا، آپ نے اسے دانتوں سے کاٹ کر تناول فرمایا۔ (ترمذی اور ابن ماجہ)
